Posts

Showing posts from November, 2024

🤲🏻 اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔ 🤲🏻 بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ- 1️⃣ام المؤمنين عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو آرام کے لیے بستر پر لیٹتے تو یہ تینوں سورتیں تین تین مرتبہ پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر پھونکتے اور اپنے چہرہ مبارک اور جہاں ہاتھ پہنچتا اپنے جسم اطہر پر مل لیتے تھے ⬇️ 📖(بخاری فضائل القرآن /باب 14)

DIGITAL MARKITING SERVIES ALL AVAILABLE