وہ تو دعائیں

وہ تو دعائیں سننے والا ہے الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ، بھلا وہ نہیں سنے گا تو کون سنے گا؟ ہم ہی ہیں جنہیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا،وہ تو رحیم ہے وہ تو کریم ہے وہ تو السمیع پے،وہ تو البصیر ہے،وہ تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے، ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، وہ بھلا آنسوٶں میں بھیگی ہوئی آنکھوں کی پُکار کیوں نہیں سنے گا؟ وہ سب جانتا ہے، اور یقیناً ہم سے بہتر جانتا ہے اور وہ وہی فیصلہ کرتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہو لہذا اس کے فیصلوں پر کامل یقین رکھیں🤲🏻🌸

Comments

Popular Posts