🅘︎sʟᴀᴍ ᴋɪ 🅢︎нεнzα∂ιαи

 *لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے - لوگ کچھ سیکنڈ کے لئـے ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے* کیونکـہ لوگ ہمیشہ چمکتی چیز کی طرف بھاگتے ہیں لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہي کرتی بلکـہ لوگوں کا مقام متاثر کرتا ہـــے -

'آپکی زندگی میں صرف *'الحمدللہ* کی کمی ہوتی ہـے جو آپکو مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہي دیتی ،


 اگـر الحمدللہ کو ہر *چھوٹی سے چھوٹی بات کیلئے اپنایا جائـے تو دل مطمئن رہے گا*.


🅘︎sʟᴀᴍ ᴋɪ 🅢︎нεнzα∂ιαи

Comments

Popular Posts