🅘︎sʟᴀᴍ ᴋɪ 🅢︎нεнzα∂ιαи

 دعائیں کیسے اکٹھی ہوتی ہیں۔

چھپکے چھپکے سے کسی کے کام آنا

محبت جتانا

کسی کو جگہ دینا

حوصلہ دینا

مصیبت میں کسی کے پاس ہونا

اپنی خواہش چھوڑ کر دوسروں کی پوری کرنا،

یہ چھوٹی چھوٹی باتیں انسان کے لیے

بہت سی دعائیں اکٹھی کرنے کا ذریعہ بنتی ہیں ✨


🅘︎sʟᴀᴍ ᴋɪ 🅢︎нεнzα∂ιαи

Comments

Popular Posts